جی، مجھے اس نیٹ ورک کے بارے اور ڈاکٹر قدیر کی "غیر نصابی سرگرمیوں" کے بارے اس وقت کی بھی معلومات ہیں جب انہوں نے ایٹمی پروگرام کے لئے درکار پرزوں کی سمگلنگ کے لئے داؤد ابراہیم جیسے افراد سے اپنے ذاتی تعلقات کا حوالہ دے کر کانٹریکٹ لئے تھے :)
فن لینڈ میں تو ایک بار گیا تھا پاکستانی طلباء کی طرف، اچھا رہا تھا۔ جھنڈا لہرایا، کیک کاٹا، چائے پی اور پھر ایک واکنگ ٹریل پر نکل گئے :)
لندن میں پہلی بار 14 اگست ہے تو کچھ کہہ نہیں سکتا ابھی تک :)
جب مجھ سے کوئی سوال پوچھا جاتا ہے تو میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ جواب دوں۔ باقی آپ ہوں یا پی ٹی آئی کے کوئی رکن، ان سے بحث کرنا فضول ہی ہوتا ہے۔ آپ اپنا خون نہ جلائیں اور باہر نکل کر انقلاب اور آزادی مارچ کو کامیاب کریں :)