بہت عرصہ ہوا کہ اب میچ ہارنے پہ دکھ وغیرہ زیادہ نہیں ہوتا، تاہم مایوسی ضرور ہوتی ہے۔
اس میں آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز سرِ فہرست ہونے چاہییں۔ ایک 1999 والا، جس میں 350 سے زیادہ چیز کروا بیٹھے۔ اور دوسرا وہی جس میں 9 آؤٹ کر چکنے کے باوجود مائیکل ہسے کے کیچز چھوڑے گئے اور ایک چھوٹا سا ٹارگٹ...