یاز
محفلین
تین بھی کہاںقصہ چہار درویش میں سے دو درویش نکل گئے۔ پیچھے پھر وہی ڈھاک کے تین پات!
تین بھی کہاںقصہ چہار درویش میں سے دو درویش نکل گئے۔ پیچھے پھر وہی ڈھاک کے تین پات!
یہ تو ہم نے سوچے بھی نہ تھے۔نقد چاہیے تھا مگر آپ نے ادھار کر دیا۔ اب نو چار تیرہ وغیرہ!
(درست جواب: بھنبھناہٹ)
آ گیا تیسرا!تین بھی کہاں
بھائی کرنسی آپ کی بڑی ہے۔۔۔ باقیوں سے تاوان مانگتے اچھے لگتے ہیں ہم؟؟واہ واہ بہت خوب۔۔۔۔ کوئی تاوان ملا کہ نہیں۔۔
ایک ہی ہے۔۔۔۔اچھا!!!یہ تو ہم نے سوچے بھی نہ تھے۔
آدھی رات کو دن دیہاڑے؟؟؟
جرمنی کی گھڑی پہن کے جاپان میں وارداتآدھی رات کو دن دیہاڑے؟؟؟
دنیا ٹائم ٹریول تک پہنچ گئی ہے تے پلسیے حالے تک سپیس ٹریول دے رولیاں وچ نیں!جرمنی کی گھڑی پہن کے جاپان میں واردات
✅✅✅✅✅✅✅✅بھائی کرنسی آپ کی بڑی ہے۔۔۔ باقیوں سے تاوان مانگتے اچھے لگتے ہیں ہم؟؟
جی اسی وجہ سے یہ لڑی پسند ہے،یہ لڑی اگرچہ تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہی ہے اور اس کی وجہ اس میں ذہن کے استعمال کی قلت وغیرہ ہے مگر پھر بھی ہم اس کو مزید آگے دیکھنا چاہتے ہوئے اس کا مقابلہ انٹرویو لڑیوں کی بجائے الف بے پے لڑیوں سے لگاتے ہیں۔ روک سکو تو روک لو! (تاوان کی کرنسی ہائے ہائے)
شکر ہے آپکو پسند آئی خانجی اسی وجہ سے یہ لڑی پسند ہے،
تاوان پھر بھیجی اسی وجہ سے یہ لڑی پسند ہے،
یورو کے لیے موزوں گُلِ یاسمیں ہیں۔تاوان پھر بھی
یورو میں ادا کرنا ہے یہ نہیں بھولنا ہے
اپنی گیسٹ اپئرینس کو طویل کیجیے، یہ انکلوسیو لڑی ہم نے سارے اراکین کو سامنے رکھ کر بنائی ہے (سوائے اساتذہ کے)!جی اسی وجہ سے یہ لڑی پسند ہے،
آپا جی، چاہ بنی کہ ناہیں!مریم بٹیا کی طرف سے ہم آپکے مشکور ہیں