پاکستانی باؤلرز میں
ون ڈے: عبدالرزاق بمقابلہ سری لنکا 1999, وقار یونس بمقابلہ نیوزی لینڈ 1994 ٹائی میچ والا۔
ٹیسٹ میچ: محمد آصف 2006 میں سری لنکا اور بھارت کے خلاف جیتے گئے میچز۔ اس کے علاوہ عامر اور آصف کے 2010 میں کئی ٹیسٹ میچز کے سپیل ، خصوصاً آسٹریلیا کے خلاف۔ وسیم اور وقار کا نیوزی لینڈ...