نتائج تلاش

  1. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    ٹھیک کیسے ہو گیا۔۔ بغیر دوا کے ہی؟
  2. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اسی طرح درفنطنیوں کی آمد جاری رہی تو لڑی ہی نہ سیل کر دی جاوے۔
  3. یاز

    کھیلوں کی خبریں

    یہاں تو واقعی بنیان المرصوص ہوا۔ https://www.bbc.com/news/articles/ckgqyg325gno
  4. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    سیلِ بلاخیز والی؟ یا گاڑی فار سیل والی؟
  5. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یہ سوچ کی گہرائی نہیں، پانی کی باؤلی کا ڈیزائن ہے، جو شیر شاہ سوری نے جگہ جگہ بنوائیں۔
  6. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    نیز اوئے راجوووو پیار نہ کریو دل ٹوٹ جاتا ہے
  7. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    نیست خبر بیخبراں را
  8. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    بہت مناسب بات۔ ویسے ہمارا خیال ہے کہ آنے والے دور میں یہ بھی مذاہب کے متماثل ہو جائیں گے۔ فقۂ اینڈروئیڈیہ فقۂ ایپلیہ مسلکِ ٹیسلا وغیرہ
  9. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اس سے ہمیں وہی ہیچی والی مووی یاد آتی ہے۔
  10. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اور نام و تخلص کا کیا؟ زیک جارجیوی چلے گا یا زیک اطلانطوی؟
  11. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    پس ثابت ہوا کہ جگت بازی متعدی فعل ہے۔ جو پتھر پہ پانی پڑے متصل تو گھِس جائے بے شبہ پتھر کی سِل وغیرہ
  12. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ڈائیورسیفیکیشن کو نقصان وغیرہ بھی تو۔ دو مختلف زمرہ جات کا لاسلکی اتصال بقائے باہمی کے امکانات کو فزوں بھی تو کرتا ہے۔
  13. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    دونوں متوازی کہکشائیں ہیں وِد سَم convergence
  14. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    یعنی 360 ڈگری اویلیویشن وغیرہ؟
  15. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    وہ آؤٹ آف فیشن ہونے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے، خصوصاً ٹی ایکس وغیرہ کے کیس میں۔
  16. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    انکلوزیونیس کی اعلیٰ تر مثال ہے بھائی۔ اینڈروئیڈ آئی فون بھائی بھائی وغیرہ
  17. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    معنکین کو تو عینک کے بغیر کم ہی دکھائی دے گا۔
  18. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    عبداللہ محمد صاحب کو خبر نہ ہوئی ورنہ وہ ان کی شوقِ مینا کا احوال بیان کرتے۔
  19. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اس سے یہ سوال بھی جنم لیتا ہے کہ اگر عینک لگا کے ٹائم ٹریول کیا جائے تو کیا عینک ساتھ جائے گی، یا یہیں رہ جائے گی۔
Top