ہم جب سے اردو محفل پہ آئے یاز صاحب ہمارے پسندیدہ ترین محفلین میں سے رہے اور وہ ایک لمبے عرصے کے بعد محفل پر دوبارہ ہمیں اپنی ہمہ جہت شخصیت سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کر رہے ہیں۔ہمارے لیے یہ اعزاز باعث فخر و انبساط ہے کہ نہ صرف ان کے لیے انیس ہزاری ہونے کی لڑی بنائیں بلکہ تمام محفلین کو بھی مبارکباد پیش کریں۔
ہمارے عبداللہ محمد بھائی کا نعرہ ہے: یاز تیرے جاں نثار
بے شمار بے شمار 🤣🤣🤣
یاز صاحب آپ کو بے حد مبارکباد اور دونوں جہانوں کے لیے دعائیں۔ ہماری آڈئینس کو بتانا چاہیں گے کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ 🔉
یاز بھی سر پر پہنچا چاہتے ہیں۔۔۔ اور پھر ستم یہ کہ معیار کی پوٹلی بھی سر پر لادے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔ یہاں ہم سے بغیر وزن کے نہیں بھاگا جا رہا۔۔۔۔۔ یاز بہت مبارک ہوں انیس ہزاری منصب۔۔۔۔ بلے بلے۔۔۔

محفل میں دو چار لوگ ہیں آج کل جن کے لیے ہزاریوں پہ لڑیاں بنیں تو روز ایک لڑی اور پھر سرور وغیرہ بیٹھنے کا خدشہ
(اس لیے ان کو مبارکباد دینے آنے والے کچی مبارکباد یں دے کے اگلا ٹارگٹ تھما جاتے ہیں!)
محفل میں دو چار لوگ ہیں آج کل جن کے لیے ہزاریوں میں لڑیاں بنیں تو روز ایک لڑی اور پھر سرور وغیرہ بیٹھنے کا خدشہ
(اس لیے ان کو مبارکباد دینے آنے والے کچی مبارکباد دے کے اگلا ٹارگٹ تھما جاتے ہیں!)
اور یہاں یہ حال ہے کہ ہمارے 26700 کے قریب مراسلے ہیں۔ اور ہم سوچ رہے ہیں کہ ایک دو ماہ میں چار ہزار مراسلے تو ہم مر کر بھی نہیں لکھ سکتے۔ سو 1700 کے لگ بھگ مراسلے حذف کرکے اپنے لئے 25 ہزاری لڑی بنوا لی جائے۔