میں نے پرپلیکسٹی کا پرو اکاؤنٹ لیا ہوا ہے۔۔۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سیاست میں مجھے بس چیدہ چیدہ چیزوں کا ہی پتہ ہے، مگر کم از کم ریسرچ تو کر ہی سکتی ہوں نا جب ضرورت پڑے۔
پرپلیکسٹی کے پرو ورژن کو آپکی بتائی گئی ساری علامات بتائیں۔۔۔مگر وہ ہمیشہ اور اور ہی نام دیتا گیا۔
اب یہ صرف آخری مراسلہ سے...