آمین ثم آمین!!!
الف عین صاحب میرے لیے اور مجھ جیسے بہت سوں کے لیے father-figure ہیں۔ بلکہ گزرے مہ و سال میں جو کہ تقریبا 10 سال کا عرصہ تھا، میں نے شاید ان کو مندرجہ بالا طریقے سے کبھی مخاطب بھی نہ کیا۔ میں محفل میں آئی تھی تو محمد بلال اعظم بھائی نے باقی سب کا تھوڑا بہت انٹروڈکشن کروایا کہ کون...