نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    میں شیخوپورے کے ایک نیم حکیم کو جانتی ہوں۔۔ایسی دوائی دیں گے کلیجہ منہ کو آئے گا!
  2. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    اپنا دسو۔۔۔کی علامات نیں؟
  3. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    کیا حال ہے اب!!! انگوٹھے کا بعد میں درست علاج ہو پایا؟
  4. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    ابھی پرسوں آپ نے اپنے سے بڑوں کی ٹانگیں قبر میں رکھوائی ہوئی تھیں۔۔۔۔ یہ کیا کہ زندگی گزارنے کے لیے سمجھتے ہیں کہ عمر گزر گئی؟ عشق کے لیے ابھی عمر ہی کیا ہے؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
  5. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    مریض کیہڑا اے!!
  6. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    جذبہ سلامت رہے مگر دل کو تختہ مشق کب تک بنائے رکھیں گے بھائی۔ اب ریٹائر ہو نے کا اعلان کر دیں!
  7. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    نہیں ان کے محبوب کو اردو ادب سے لگاؤ نہیں ہونا۔ یہ بس کتھارسز کر رہے ہیں۔
  8. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    کہنے کو جشن کسوٹی ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اندر شربت والا کولر اور چٹائیاں میں اور محمد احمد بھائی لائیں گے!
  9. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    دریں چہ شک؟
  10. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    گوگل ہمارے پاس بھی تھا مگر ہمارے پاس اس وقت کچھ بزرگ پرانے قصے چھیڑے بیٹھے تھے۔
  11. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    سب سے پہلے یہ ذہین و فطین انمول رتن ہم نےدریافت کیا تھا!!!
  12. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    اسیں کی کامیڈی یو ساڈی کی مجال اے
  13. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    شاباشے
  14. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    لگتا ہے ادھر ویہڑا بنی سے پار ادھر بھائی کا ذہن باؤنڈری سے پار 36 رنز کے لیے!
  15. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    ایک موقع تھا مشہور ہونے کا لیکن۔۔۔میرے BRUTES ؟؟
  16. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    عرفان صاحب کا نام لیں گےتو ہمیں دست بردار ہونا پڑے گا۔ اس لیے یوں سمجھیں ہم نے یہ مراسلہ دیکھا ہی نہیں! :D
  17. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    ہاں جی! یہ کسوٹی اب بند کرو بھئی سارے۔
  18. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 5

    یہ بھی لکھنا تھا نا رول بک میں!!
  19. مریم افتخار

    الوداعی تقریب الف سے اردو ، عین سے عالم

    متفق و پرمزاح برادرم زندہ دلان لاہور!
Top