اگرچہ یہ ایک سیرئیس بات ہے مگر پھر بھی کہنے میں حرج نہیں۔
میں نے چند سال قبل ایک ویڈیو دیکھی، دوبارہ اب معلوم نہیں کن کی ورڈز سے ڈھونڈوں۔۔۔لیکن مفہوم بہت دل کو بھایا۔ ان کا کہنا یہ تھا کہ جب ہم فزیکل تکلیف کے لیے ہمیشہ احتیاط اور پرہیز کرتے ہیں جیسے کہ دل کی سرجری ہو تو ہم دوبارہ ایسا نہیں کریں...