آپ نےمحمد احمد بھائی کے لیے جس قدر خوبصورت لکھا ہے اور جس خوش اسلوبی سے اس لڑی کا آغاز کیا ہے، مجھے دکھ ہے کہ آپ نے پہلے کوئی انٹرویو بھلا کیوں نہ لیا۔ اب چڑیاں کھیت تو چگ چکی ہیں، جو چار دانے باقی ہیں امید ہے وہ بھی اٹھا لیے جائیں گے۔ تاہم آئندہ زندگی میں اس کام کے لیے ہماری جانب سے ایک انمول...