اے خان
محفلین
تمغہ بنانا ہے اس بابت سوچ رہا ہوںہمم اچھا یہ بتائیں آپ نے کس چیز بکرا دنبہ بچھڑا وغیرہ
تمغہ بنانا ہے اس بابت سوچ رہا ہوںہمم اچھا یہ بتائیں آپ نے کس چیز بکرا دنبہ بچھڑا وغیرہ
بزکشی پہ عملدرآمد کیا گیا۔ہمم اچھا یہ بتائیں آپ نے کس چیز بکرا دنبہ بچھڑا وغیرہ
لیدر کے نہیں چاہئیں بھائی!!!تمغہ بنانا ہے اس بابت سوچ رہا ہوں
طالب علموں کو بتاتے چلیں کہ یہاں گھوڑے کا ذکر ہے؟بزکشی پہ عملدرآمد کیا گیا۔
تمغہ بنانا ہے یا کھال کا کوٹ سلوانا ہے؟تمغہ بنانا ہے اس بابت سوچ رہا ہوں
بز اخفش کی بابت سنا کیا؟طالب علموں کو بتاتے چلیں کہ یہاں گھوڑے کا ذکر ہے؟
صرف بزدل کی بابت سنا ہے!بز اخفش کی بابت سنا کیا؟
بز کشی کا لفظی مطلب تو بکرے کا قتال ہی ہونا چاہیے ۔صرف بزدل کی بابت سنا ہے!
(تفسیر نہ کیجیے گا کہ مطلب معلوم ہے) مگر۔۔۔۔اوپر والی اصطلاح پہ گوگل ڈائریکٹ اڑیل گھوڑوں پہ لے جا رہا تھا!
وائے ناٹاگلی کسوٹی کی شروعات کی جائے کیا؟
یہ کسوٹی تو حل ہو چکی بھائی۔شاہد خاقان عباسی اور ملک امین اسلم الیکٹریکل انجینیئر بھی ہیں اور سیاہ ست دان بھی ہیں ویسے حافظ نعیم صاحب جماعت اسلامی والے بھی انجینیئر ہیں لیکن وہ سول انجینیئر ہیں ۔ پھر بھی اگر کوئی رہ گیا ہو تو اشارہ دے دیں