کسوٹی نمبر 6

یاز

محفلین
صرف بزدل کی بابت سنا ہے!
(تفسیر نہ کیجیے گا کہ مطلب معلوم ہے) مگر۔۔۔۔اوپر والی اصطلاح پہ گوگل ڈائریکٹ اڑیل گھوڑوں پہ لے جا رہا تھا!
بز کشی کا لفظی مطلب تو بکرے کا قتال ہی ہونا چاہیے ۔
ویسے بزکشی ایک افغانی کھیل ہے، جس میں گھوڑے پہ سوار ہو کر بکرے کی نعش سے کھلواڑ کیا جاتا ہے۔
 
شاہد خاقان عباسی اور ملک امین اسلم الیکٹریکل انجینیئر بھی ہیں اور سیاہ ست دان بھی ہیں ویسے حافظ نعیم صاحب جماعت اسلامی والے بھی انجینیئر ہیں لیکن وہ سول انجینیئر ہیں ۔ پھر بھی اگر کوئی رہ گیا ہو تو اشارہ دے دیں
 
یہ کسوٹی تو حل ہو چکی بھائی۔
اب کسوٹی نمبر 7 کی لڑی بھی کھل چکی۔
 
Top