یہ ذکر اصل میں آپ کے بی ایم آئی انڈیکس کے ذکر سے شروع ہوا تھا جب آپ نے اپنے کھانے سے شغف کے متعلق آگاہی دی تھی۔ اور آج زیک نے یہ لڑی ڈھونڈ کر ہمیں ٹیگ بھی کر دیا۔ سو، آپ ہی کچھ انفارمیشن لیک کریں وگرنہ آپ کے شواہد کو دیکھ کر نتائج اخذ کریں تو عیدالاضحی کے بعد چند دن اور گزرے تو سارے پیمانے ٹوٹ...