یہاں ہمارے بیچ عدم مطابقت آ گئی نور بہنا!! :) ہمارے گھر پردے وغیرہ کی کوئی پابندی نہیں۔ حجاب نقاب کرنا ہمارا اپنا انتخاب ہے۔ :lovestruck: اور ہم چار دوستوں کا گروپ ہے۔ ہم خوب گھومتے پھرتے ہیں۔ نئے نئے ریستوران explore کرنا ہمارا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ ہم چونکہ کولیگز بھی ہیں سو تفریحی دوروں کا...