نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    آپ کے کان کیوں لال کریں گے؟؟ ہاں البتہ اپنے گالوں کی سرخی کا کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ;) :p
  2. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    تھوڑی دیر میں بات کرتے ہیں۔ ہم ابھی بھی مصروف ہیں۔ :)
  3. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    سب سے پہلے تو دیر سے جواب دینے پر معذرت!! ہم بے حد مصروف تھے۔ ارے اتنا اچھا سوال کیونکر ذہن میں رکھا اتنے وقت سے؟؟؟ :D کسی بھلے مانس کی اچھی قسمت ہے کہ ابھی ہم سے پالا نہیں پڑا۔ :waiting::waiting::waiting: :D
  4. لاریب مرزا

    بہت افسوس ہوا سن کے۔اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین

    بہت افسوس ہوا سن کے۔اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
  5. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    سمجھ نہیں آ رہی کہ متفق کی ریٹنگ دیں یا پُر مزاح!! :grin: لیکن آپ کے مراسلے نے بہت لطف دیا۔ :ROFLMAO:
  6. لاریب مرزا

    داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

    فاتح بھائی اپنی کوئی غزل سنانے لگ جائیں سننے والوں کے تو بس ہوش ٹھکانے لگ جائیں :) ہمیشہ کی طرح بہت خوب فاتح بھائی!! ایک دو اشعار نے تو بہت لطف دیا!!
  7. لاریب مرزا

    اڑنگ کیل، خوابوں کی سرزمین

    خوبصورت جگہ ہے۔ لیکن یہ تصاویر بہت چھوٹی چھوٹی سی کیوں نظر آ رہی ہیں؟؟
  8. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ہاں تو جب کوئی لگے ہی نہ تو ہم مانیں کیوں؟؟ :) اور اگر آپ نے ظرافت کے طور پر کہا تو شاید ہمیں ہی سمجھنے میں غلطی لگی۔ :)
  9. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ارے جب آپ کے دوست وغیرہ آپ کو ایسا نہیں کہتے تو آپ خود کو کیوں کہتی رہتی ہیں؟؟ :idontknow:
  10. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    آپ کا شکریہ!! :) (زینب ایسے ہی تھینکس کہتی ہیں) :love:
  11. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ہم ایک دفعہ پہلے بھی آپ کے منہ سے یہ لفظ سن چکے ہیں۔ :) ہمیں تو آپ کھڑوس نہیں لگتی ہیں۔ :oops: جہاں تک ہمارا خیال ہے آپ موڈی ہیں۔ اور وہ تو آج کل ہر دوسرا انسان ہے۔ :grin: ہو سکتا ہے کہ جو لوگ آپ کو قریب سے جانتے ہیں وہ ایسا کہتے ہوں۔ :)
  12. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    شدید غیر متفق!! :)
  13. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    زینب کی طرف سے تمام خالاؤں کو عید کا تیسرا دن مبارک ہو۔ :bighug: ماہی احمد اگر ممکن ہو سکے تو آپ بھی فاطمہ عید کی تصاویر کا اشتراک کریں۔ یہاں یا فوٹوگرافی تھیم والے دھاگے میں۔ :) مقدس نے بھی حصہ لیا۔ :)
  14. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    جی بہتر اپیا!! ہم بھی اداکاراؤں کی ہی بات کر رہے تھے۔ عام لوگوں کو شامل نہیں کیا تھا۔ :)
  15. لاریب مرزا

    شو کمار بٹالوی کوئی بول وے مکھوں بول ۔ شو کمار بٹالوی

    پوری طرح سمجھ تو نہیں آئی لیکن پڑھنے میں کافی اچھا معلوم ہوا یہ کلام!! :)
  16. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ہالی وڈ کی اداکاراؤں کا خصوصی ذکر کیوں؟؟ جبکہ یہ مسئلہ کسی بھی غیر آرام دہ جوتے پہننے والی اداکارہ کو ہو سکتا ہے۔ :)
  17. لاریب مرزا

    جاوید اختر تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا

    آج پھر دل نے اک تمنا کی آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا سدا بہار غزل!! عمدہ شراکت!!
  18. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    اسے ہم اپنے لیے شریر ہی پڑھیں گے ماہی احمد ۔ :D چاہے جتنا مرضی بے وزن لگے۔ :rolleyes:
Top