نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ :ROFLMAO: یہ اان دنوں کی بات ہے جب ہم طالب علم بھی نہیں ہوا کرتے تھے۔ اور اچھی اردو بولنے والوں کو رشک کی نظر سے دیکھا کرتے تھے۔ اب تو ہم بھی طالب علم ہو گئے ہیں۔ :D آپ سے ملاقات بھی ایک بہت اچھا اتفاق تھا۔ اس وقت ہم نہیں جانتے تھے کہ آپ اردو محفل کا حصہ ہیں۔ یہاں آ کے تو ہم...
  2. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ یوسف بھائی!! :) ذرا ہمارا جواب پڑھیں تابش بھائی کے مراسلے ہر ، وہ زیادہ قابلِ غور ہے۔ :heehee: بے حد شکریہ جاسمن بہنا!! آپ کو پسند آئی، گویا ہماری محنت وصول ہوئی۔ :love:
  3. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے :) آپ کو تحریر اچھی لگی ، ہمیں خوشی ہوئی :) جزاک اللہ!! :)
  4. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ارررے کل سارا دن ہم نے انتظار کیا کہ تقریبات ابھی شروع ہوں گی کہ ابھی۔ ہم سے تو مزید صبر نہ ہوا۔ ہم نے ہی پہل کر دی۔ کوئی تو شروع کرے گا ہی، گھبرائیں کیا؟؟ :) پسندیدگی کے لیے شکریہ!! جی جی!! اینا کونڈا تو سکول میں ہی رکھیں گے۔ ادھر ہمارے پاس توپ ہے نا گولہ باری کے لیے :D
  5. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کو بھی مبارک ہو۔ آپ کے آتے ہی سالگرہ بھی آ گئی۔ :heehee:
  6. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محتاط ترین مراسلہ!! شکریہ!! :)
  7. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تحریر کی پسندیدگی کے لیے شکریہ وارث بھائی!! :) بہت شکریہ تابش بھائی!! ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ہم نے لکھنا شروع کر دیا تو لکھنے والے لکھنا چھوڑ دیں گے۔ :D یہ تو بس محفل کے لیے چند جذبے صفحہ قرطاس پر بکھیر دیے ہیں۔ :love: اردو محفل بلاشبہ بہت خوبصورت ہے۔ تحریر بھی آپ کو اچھی لگی جزاک اللہ!! :)
  8. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک دفعہ کا ذکر ہے ہم نے سوچا کہ کیوں نہ گھوم پھر کر دنیا کی سیر کی جائے۔ سو ہم نے ارادہ باندھا اور لگے اس تلاش میں کہ ہمارے لیے دنیا دیکھنے کا بہترین ذریعہ کیا ہو سکتا ہے؟؟ :question: اتفاقاً ہی ہمیں ایک ٹرین نظر آ گئی جو بہت لمبی تھی اور باہر سے ہی بہت رنگا رنگ اور خوبصورت تھی، ہمارا جی...
  9. لاریب مرزا

    یہ لو بیٹا گاڑی کیا یاد کرو گے

    لیکن ایسے پروگرامز کا بازار رمضان المبارک میں ہی کیوں گرم ہوتا ہے؟؟ رمضان میں شاید یہ اللہ تعالیٰ سے مانگنے کے بجائے ان پروگرامز میں مانگنے جاتے ہیں۔ :cool:
  10. لاریب مرزا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت شکریہ فہیم بھائی
  11. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بہت اچھا کیا۔ :) ذرا یہ بتائیں کہ آپ کی لکھی ہوئی تحریروں تک کیونکر رسائی ممکن ہے؟؟ اتنی تو آپ نے سیکیورٹی لگا رکھی ہے۔ :unsure:
  12. لاریب مرزا

    یہ لو بیٹا گاڑی کیا یاد کرو گے

    بہت فضول پروگرام ہیں یہ۔ ہمیں تو لگتا ہے کہ یہ رمضان المبارک میں لوگوں کا وقت ضائع کر نے کے لیے شائع کیے جاتے ہیں۔ حاضرین کا تحفے بٹورنے کا انتہائی عامیانہ انداز ، اور میزبان صاحبان کی فضول حرکتیں۔ :angry: ہم نے تو بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ :talktothehand:
  13. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اچھا!! یعنی ہم اپنے آپ کو خوش قسمت ہی تصور کیے رکھیں۔ :mrgreen:
  14. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ہائیں!! یہ تو جادو ہو گیا۔ یہ مراسلہ تو ہم نے کسی اور دھاگے میں ارسال کیا تھا۔ o_O ماہی احمد
  15. لاریب مرزا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتنے ناول ہیں عمران سیریز میں؟؟ جو ابنِ صفی صاحب کی تخلیق ہے۔
  16. لاریب مرزا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پڑھنے کا اتفاق تو نہیں ہوا۔ البتہ سن رکھا ہے اس کتاب کے بارے میں
  17. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور طلب بات یہ ہے کہ دو ہجے چھوٹ گئے ہیں الف عین انکل
Top