ہم چھوٹے بھی ہیں اور بڑے بھی۔ ابو جان اور بڑے بھائی، بھابیاں عیدی دیتے ہیں۔ اور ہم سے چھوٹے والے بھائی زبردستی وصول کرتے ہیں۔ :D
عید کے پہلے دن تو بہت مصروفیت رہی۔ خاندان کے سبھی افراد آتے جاتے رہے۔ دوسرے دن فراغت تھی۔ کیونکہ اس دفعہ ہماری دو سہیلیاں شہر سے باہر عید کرنے گئی ہیں اس لیے کہیں...