نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    نور سعدیہ شیخ بہنا!! نیتوں کے حال اللہ تعالیٰ بہتر جانتے ہیں۔ اگر کوئی مکمل پردہ کر کے گناہ کرتی ہیں تو یہ ان کا اپنا ایمان ہے۔ چند خواتین کو لے کر تمام خواتین کو ایک ہی نظر سے دیکھنا اور دل میں برا جاننا درست بات نہیں ہے۔ :) اور جہاں تک حجاب کی بات ہے تو حجاب کوئی نیک نامی کا ٹیگ نہیں ہے۔...
  2. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    لپ گلوس یا لپ اسٹک نہیں استعمال کرتیں آپ؟؟ :)
  3. لاریب مرزا

    موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

    فاتح بھائی قائم علی شاہ کب سے ہو گئے؟؟ :D
  4. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    آپ میک اپ میں زیادہ تر کیا استعمال کرتی ہیں؟؟ :)
  5. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ارے کبھی نہیں دیکھا؟؟ ہمارا تو جی اوب جاتا ہے کچھ خواتین کو دیکھ کے۔ :D
  6. لاریب مرزا

    موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

    سکھر، لاڑکانہ، خیر پور اور دادو میں صرف عجائب گھر ہیں یا اسی طرح باقاعدہ تہذیب دکھائی گئی ہے جیسے تصویر میں نظر آ رہی ہے؟؟ :daydreaming: چلیں کبھی مصروفیت کم ہوئی تو ضرور چکر لگائیے گا۔ اور ڈھیر ساری تصاویر بنا کر محفل میں شریک کیجیے گا۔ :happy: اتنی دور جانا ہمارے لیے تو مشکل ہے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

    آپ کا اتفاق ہوا کبھی دیکھنے کا فاتح بھائی؟؟
  8. لاریب مرزا

    موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

    زبردست!! اب تو ہڑپہ اور موئنجودڑو دیکھنے کا اشتیاق اور بھی بڑھ گیا ہے۔ :daydreaming: ہم یہی دیکھنا چاہتے ہیں کہ اس زمانے میں لوگوں کا رہن سہن کیسا تھا اور وہ کس قسم کی اشیاء استعمال کرتے تھے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    عید 'اپنوں' کے ساتھ۔۔۔ محمد بلال اعظم

    فرق بھی بتا دیں بھائی تاکہ آئندہ غلط نہ لکھیں۔
  10. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    جی بہتر بھیا!! :)
  11. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    کس کافر کو انکار ہے محنت اور خلوص پہ؟؟ :love: آپ نا۔۔ ہمیں جوش مت دلائیں۔ :D
  12. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ارے بہنا!! سیاست کو بیچ میں نہ ہی لائیں۔ اسے تفنن ہی رہنے دیں۔ :):) بہر حال ہمیں بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے بہت اچھا حصہ لیا سالگرہ میں اور اپنے ٹیلنٹ اور شعری ذوق کو سامنے لائیں۔ خوش رہیں۔ :):):):)
  13. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    مطلب شاعری آپ کی نہیں ہے؟؟ :nailbiting: سو فیصد غدیر بہنا کو جاتا ہے۔ اور خوب جاتا ہے۔:daydreaming: تو نیچے اپنا نام کیوں لکھا پھر؟؟ :D
  14. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ہلکا پھلکا۔ :love: چہرے پہ آٹا مَلنا پسند نہیں۔ اور نہ رنگوں کا لیپ پسند ہے چہرے پہ :D
  15. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ارے!! اتنی محنت کی آپ نے۔ کریڈٹ ہمیں دینا تو ظلم ہے۔ ایسا کہہ کے آپ خود کو ظالموں میں مت شمار کریں۔ :):) باقی یہ تو ہم دوبارہ کہیں گے۔ ;) :ROFLMAO:
  16. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ہادیہ !! چلو بھئی ٹاس کر لیتے ہیں کہ کس کو ستائیں گے۔ :D چوہدری صاحب!! یہ تو الٹ ہو گیا۔ آپ تو ادھر ہی رہیں گے۔ محفل سے رخصت ہو کے جانا تو ہم نے ہے۔ :p
  17. لاریب مرزا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    ہماری امی جان بھی بہت کچھ کہتی ہیں۔ اور آج کل تو بہت زیادہ کچھ کہتی ہیں۔ :D :)
  18. لاریب مرزا

    عید 'اپنوں' کے ساتھ۔۔۔ محمد بلال اعظم

    بدقسمت ہیں وہ لوگ جو اپنے والدین کو اولڈ ہوم چھوڑ آتے ہیں۔ ہمارا تو یہ حال ہے کہ امی جان دو دن کہیں رہنے چلی جائیں تو گھر گھر ہی نہیں لگتا۔ اللہ تعالیٰ سب کی اولاد کو ماں باپ کا فرمانبردار بنائے۔ آمین خوب لکھا بلال بھائی!!
Top