ماہی احمد
لائبریرین
اس اشتہار کے بعد تو سب شوہر حضرات کو عقل اور سمجھ بوجھ سے کام لینا چاہئیے۔۔۔۔ خاص طور پر حساب لیتے وقت۔ہوا کا دباؤ کم ہونے سے یہ ضرور ثابت ہوا کہ یوفون کا نیا اشتہار دیکھ کر سعید بھائی کا دل ضرور بیٹھا ہوا ہے آپ کے تیور دیکھنے کے بعد۔![]()
یوفون والوں میں سے فیصل قریشی کا انٹرویو آیا تھا ایک بار، اس کے مطابق ایک سروے کیا گیا اور یوفون کے اشتہاروں کی ریٹنگز ہوئیں، سب سے زیادہ "میاں بیوی" والے اشتہار پسند کئیے جاتے ہیں عوام میں

رئیلی؟