نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    پہلی لائن کا ترجمہ پلیز!!

    پہلی لائن کا ترجمہ پلیز!!
  2. لاریب مرزا

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    یہ عجوبہ کسی میوزیم میں رکھوا دیں جناب! :arrogant: بہت مشکوک نوٹ ہے یہ تو :oops: اس میں کام کی چیز صرف قائداعظم کی تصویر ہے۔ :love:
  3. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ارے اچھا!! ہمیں حیرت ہوئی سن کر کہ آپ کو علم نہ تھا۔ :) بہت اچھے!! :) نور بہنا!! ہم مستقل طور پر حجاب کرتے ہیں۔ مطلب شادی بیاہ وغیرہ پر بھی۔ تو کانوں کا زیور تو خریدتے ہی نہیں کہ دوپٹے میں الجھن ہوتی ہے۔ باقی زیور بھی کم ہی استعمال کرتے ہیں۔ :) ویسے زیورات سے ہمیں کوئی دشمنی نہیں ہے۔ :D یہی...
  4. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    ہاہاہاہا :D ہم بھی بخیر ہیں الحمد للہ :) یہ تو ہے۔ عید کے نزدیک تو بہت مشکل ہوتا ہے کپڑے وقت پہ ملنا۔ لیکن ہمارے سل کے آ چکے ہیں۔ :)
  5. لاریب مرزا

    ساتویں سالگرہ 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !

    واہ واہ!! زبردست!! کس قدر خوبصورتی سے تحریر کیا گیا ہے یہ مکالمہ!! عندلیب اپیا بہت سی داد قبول فرمائیں۔ :) جب ہم محفل میں نئے آئے تھے تب بھی یہ تحریر نظروں سے گزری تھی۔ لیکن ہم کسی جو جانتے نہیں تھے تو بالکل سمجھ نہیں آئی تھی۔ آج تو لطف آگیا یہ تحریر پڑھنے کا :) سب کے تو شاید نہیں لیکن کچھ...
  6. لاریب مرزا

    شکریہ! :)

    شکریہ! :)
  7. لاریب مرزا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    السلام علیکم!! :) جیسے مردوں کی بیٹھک تھی۔ وہاں خواتین کا جانا منع تھا۔ اسی طرح محفل کے اس حصے میں مرد حضرات کا داخلہ ممنوع کر دیا!! خوووب!! :D کیسے ہیں سب؟؟ عید کی شاپنگ ہو گئی سب کی؟؟ :rolleyes: ماہی احمد ہادیہ غدیر زھرا نور سعدیہ شیخ
  8. لاریب مرزا

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    ہم نے تمہیں دیکھا نہیں کیا عید منائیں جس نے تمہیں دیکھا ہے اسے عید مبارک
  9. لاریب مرزا

    اُس میں مجھ میں عہد ہوا تھا اک دُوجے کو بھولنے کا۔۔۔ اُس نے قول نبھایا پورا، میں ایمان کا کچا نکلا

    اُس میں مجھ میں عہد ہوا تھا اک دُوجے کو بھولنے کا۔۔۔ اُس نے قول نبھایا پورا، میں ایمان کا کچا نکلا
  10. لاریب مرزا

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    :ROFLMAO:
  11. لاریب مرزا

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    عیدالفطر کی رات تھی، شب بھر رہا خرچہ نِرا اک نے کہا چوڑی میری، اک نے کہا جھمکا میرا اک نے کہا بھیا ذرا رنگریز سے ہو آئیے دُوجی کہے بازار سے لا دیجیے سودا ذرا عید الفطر کی رات تھی، شب بھر رہا خرچہ نِرا :D:D (سب بھائی لوگوں کے دل کی آواز :p اگر بھائی لوگ بیگمات، بہنوں اور بہنوں کی سہیلیوں کے...
  12. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    ارے!! ہم نے تو ابھی دیکھا۔ آئیے آئیے!! تکلف کیسا جی، اپنی ہی محفل سمجھیے۔ :sneaky: :D
  13. لاریب مرزا

    مہندی ڈیزائن

    نور سعدیہ شیخ آپ کی باری آئی چاہتی ہے۔ وعدے کے مطابق اب آپ بتائیں۔ :)
  14. لاریب مرزا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اب تو روزہ رکھ لیا۔ شام میں چکر لگائیں گے ادھر!! کینٹین میں کون ہمیں من پسند اشیاء مہیا کرے گا؟؟ :daydreaming:
  15. لاریب مرزا

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    اوہ!!! تو اب سمجھے ہم!! :cautious: :cautious:
  16. لاریب مرزا

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    ماہی اب مت پوچھیے گا کہ وہ کیا قصہ ہے۔ لڑی کا عنوان تو آپ نے خود ہی بتا دیا۔ :D
  17. لاریب مرزا

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    اوہ!! یعنی جو لوگ پہلے ہی عیدی وصول کر چکے ہیں وہ ہم ہیں۔ :ROFLMAO: اور ہم سے بعد میں آنے والوں کو معذرت ہے۔ :p
  18. لاریب مرزا

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    ارے وہ ہمیں نہیں پتہ کہ کیا جھاڑا!! :D اصل بات تو یہ ہے کہ ہمیں عیدی تو نہ ملی نا!! ہے نا بھئی ہادیہ :(
  19. لاریب مرزا

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    ہم ہادیہ بہنا سے یہی کہنے والے تھے کہ اس دھاگے کا رخ کوئی بھی نہیں کرے گا کہ کہیں عیدی نہ دینی پڑ جائے۔ :) آپ نے بھی ہاتھ جھاڑ لیے سعود بھائی!! :unsure:
Top