بہت بہت شکریہ ہادیہ! اللہ خوش رکھے !
کوئی بھی لفظ صرف اس وقت تک مشکل ہوتا ہے جب تک کہ اسے لغت میں نہ دیکھ لیا جائے ۔ زبان سیکھنے سے آئی کیو بڑھتا ہے ۔ اور جتنی زیادہ زبانیں سیکھی جائیں اتنا ہی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے ۔ اب تو کتاب اٹھا کر پڑھنے کی ضرورت بھی نہیں ۔ ہر چیز آنلائن ہے ۔ اردو لغت کا...