لگتا ہے آپ نے پچھلے مراسلے نہیں پڑھے راؤٹر کی پرابلم تھی پورٹ فارورڈ نہیں ہو رہی تھی پرانے راؤٹر میں جو تبدیلی کر کرنے سے ٹھیک ہو گیا تھا۔
آپ جس ڈی وی آر آئی ڈی کی بات کر رہے ہیں اسے کلاؤڈ آئی ڈی کہا جاتا ہے جس میں نہ تو آپ کو پورٹ فارورڈ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی سٹیٹک آئی پی کی لیکن...