نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    آپ رنگ صرف بالوں کو لگایا کریں چہرے پر کیوں لگاتے ہیں :ڈ

    آپ رنگ صرف بالوں کو لگایا کریں چہرے پر کیوں لگاتے ہیں :ڈ
  2. حمیرا عدنان

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    کیا ptcl والےنیٹ کو کسی دوسرے راؤٹر میں کنفگر کر سکتے ہیں مطلب یہاں کویت میں جب آپ انٹرنیٹ کنکشن لیتے ہیں تو کمپنی والے آپ کو یوزر نیم اور پاسورڈ دے دیتے ہیں جو آپ کسی بھی راؤٹر میں کنفگر کر سکتے ہیں کیا پاکستان میں بھی ایسے ہی کنکشن ملتا ہے یا ptcl کا راؤٹر خریدنا لازمی ہے؟
  3. حمیرا عدنان

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    میں نے سوچا تھوڑا اپنی معلومات کا بھی رعب جھڑ لیا جائے کہ ایسے چھوٹے چھوٹے کام میں بھی کر لیتی ہوں:laughing: لیکن پاکستان والے راؤٹر کی سمجھ نہیں آ رہی پورٹ فارورڈ بھی ٹھیک کرتی ہوں dmz settings پر بھی اپیلی کر کے دیکھا تھا dvr کے ائی پی کو ویسے میرے کمپیوٹر پر پاکستانی پبلک آئی پی کے ذریعے...
  4. حمیرا عدنان

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    وہ راؤٹر اکسس کرنے کے لیے مجھے دیور کو بول کر کمپیوٹر چالو کرنا پڑے گا ٹیم ویور کے ذریعہ تصویر لینی ہو گی جو ابھی تو ممکن نہیں شام کو دیور آئے گا تو دیکھوں گی انشاءاللہ
  5. حمیرا عدنان

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    کوئی بات نہیں لاریب مرزا آپ ہنس لو :cry2: :cry2::cry2: کاش آپ کی طبیعت بھی میری جیسی ہوتی تو آپ کو پتا لگتا ادھورے کام کا دکھ ککسا ہوتا ہے۔۔۔ :hypnotized:
  6. حمیرا عدنان

    نظر لکھنوی رخصتی

    ماشاء اللہ بہت خوب بھائی شکریہ شریک محفل کرنے کا اللہ آپ کے دادا مرحوم کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
  7. حمیرا عدنان

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    یہ کویت میں جو چل رہا ہے نیٹ گئیر کا راؤٹر یے اور یہ اس کی کنفگریشن ہے ائی پی کیمرے کے ساتھ یہ پورٹ کا سٹیٹس ہے
  8. حمیرا عدنان

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    جی بھائی پورٹ فارورڈ کرنے کا یہ ہی میتھڈ ہے آپ کے پاس سٹیٹک آئی پی ہے جبکہ پاکستان میں گھر پر سٹیٹک آئی پی نہیں ہے
  9. حمیرا عدنان

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    ماڈل نمبر ہے NA 1020-25U
  10. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    بھائی یہ رہا روم کا لنک اینڈرائڈ 4.4.2 کا روٹ ورژن ویسے 50 فیصد کام ہو جانے کی امید ہے اب یہ باقی اب آپ پر ڈیپنڈ کرتا ہے آپ رسک لیتے ہیں یاں نہیں یہ رہا ویڈیو ٹیوٹوریل اگر میں اپنی بات کروں تو 10 فیصد کی امید پر بھی میں رسک لے لیتی اگر فون کو کچھ ہو گیا تو مجھے الزام مت دیجئے گا :)
  11. حمیرا عدنان

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    خوش آمدید عائشہ عزیز محفل فورم میں آپ کو خوش آمدید کہتی ہوں :D کیسا لگا محفل میں آکر :p
  12. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    نہیں نہیں ایسی بات بھی نہیں ہے اگر یہ موبائل میرے پاس ہوتا تو اس پر اینڈرائڈ کا نیا ورژن کام کر رہا ہونا تھا یا پھر فون نے ہی کام نہیں کر رہا ہونا تھی. HTC inspire فیملی میں at&t ورژن میں 4.0 سے اوپر کا اپڈیٹ کر سکتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہی اس کا biuld number 3.20.502.63 ہے اگر میں نے لنک فراہم...
  13. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    بھائی بہتر ہے آپ موبائل تبدیل کر لیں کیوں کہ اس فون پر اینڈرائڈ 4.0.1 یاں کوئی نیا اپڈیٹ کام نہیں کرتا
  14. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    بھائی اگر آپ مجھے اپنے فون کے about پیج کی تصویر سینڈ کر دیں تو میں آپ کو اپڈیٹ لنک فراہم کر دوں گی ڈھونڈ کر
  15. حمیرا عدنان

    تعارف میرا تعارف

    یہ بھی دیکھ لیں بھائی
  16. حمیرا عدنان

    تاسف ماسی وفات پا گئیں۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  17. حمیرا عدنان

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    کیا میرے پاکستان آنے پر پابندی ہے؟
  18. حمیرا عدنان

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    اللہ خیر کرے اتنے پنگے بھائی میں پاکستان جا کر ہی دیکھ لوں گی گھر :)
  19. حمیرا عدنان

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    کویت میں ہمارے گھر پر netgear کا روٹر لگا ہوا ہے کیا ptcl کا کنکشن netgear روٹر میں چل جائے گا؟
Top