arifkarim
معطل
لیجئے آپ کا مسئلہ حل کر دیا ہے:اللہ خیر کرے اتنے پنگے بھائی میں پاکستان جا کر ہی دیکھ لوں گی گھر
- اپنے روٹر میں جائیں اور NAT سیکشن منتخب کریں۔
- یہاں درج ذیل انفارمیشن اپنے سسٹم کے حساب سے ایڈ کر لیں:
   
- اگر روٹر میں کہیں فائر وال ہو تو اسکو بند کر دیں۔ اب آپ پبلک آئی پی سے  اپنے سسٹم کو ایکسس کر سکتی ہیں:
   
- اوپر میرے پبلک آئی پی سے گھر کا سیٹلائیٹ باکس کھل رہا ہے۔
			
				مدیر کی آخری تدوین: 
			
		
	
								
								
									
	
								
							
							 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
	 
	 
 
