سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

تجمل حسین

محفلین
ہمارے پاس جو ڈی وی آر ہے اس کے لیے اتنے پنگے کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ بس ڈی وی آر کی سائٹ پر جائیں اپنی ڈیوائس کی آئی ڈی اینٹر کریں اور لائیو دیکھ لیں۔ چاہے دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں۔ چاہیں تو اپنا اکاؤنٹ بھی بناسکتے ہیں اور اپنے کمپیوٹر پر بھی محفوظ کرسکتے ہیں۔
ہمارے ڈی وی آر کی سائٹ کا ربط درج ذیل ہے۔ آپ کوشش کرلیں شاید آپ کو بھی کام دے جائے۔

ڈی وی آر سائٹ ربط

نوٹ: اسے انٹرنیٹ ایکسپلورر 32 بِٹ میں کھولیے گا۔ :)
 
لگتا ہے آپ نے پچھلے مراسلے نہیں پڑھے راؤٹر کی پرابلم تھی پورٹ فارورڈ نہیں ہو رہی تھی پرانے راؤٹر میں جو تبدیلی کر کرنے سے ٹھیک ہو گیا تھا۔
آپ جس ڈی وی آر آئی ڈی کی بات کر رہے ہیں اسے کلاؤڈ آئی ڈی کہا جاتا ہے جس میں نہ تو آپ کو پورٹ فارورڈ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی سٹیٹک آئی پی کی لیکن کلاؤڈ ائی ڈی پر ریئل ٹائم وڈیو نہیں دیکھاتا وڈیو 4 یا 5 سیکنڈ کے فرق سے نظر آتی ہے کلاؤڈ پر تو میرے پاس بھی کام کرتا تھا
 
عبیر خان

محفلین
پاکستان میں ہمارے گھر کے باہر اور لان میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں تقریباً 8 کیمرے ایک ڈی وی آر کی مدد سے کنیکٹ کئے گئے ہیں۔۔

Ptcl کا Adsl کنیکشن ہے گھر پر غالباً 4 ایم بی پی ایس کا میں اپنے گھر کو کویت میں بیٹھ کر دیکھنا چاہتی ہوں کافی کوشش کے باوجود میں ptcl router کی کنفگریشن نہیں کر پا رہی team viewer کی مدد سے میں گھر کے کمپیوٹر اور router تک رسائی حاصل کر لی ہے لوکل کمپیوٹر پر ڈی وی آر سسٹم آوپن ہو جاتا ہے لیکن port forward کرنے کے باوجود ip کے ساتھ پورٹ کو پینگ کرتی ہوں تو پورٹ بلاک شو ہوتی ہے...

یہاں کویت میں گھر پر آیان کے روم میں ایک ip کیمرہ لگایا ہوا ہے میں اور عدنان اکثر صبح کو واک کے لیے جاتے ہیں تو آیان آیان سو رہا ہوتا ہے جو اس کی خفاظت کی غرض سے لگایا ہے وہ بھی میں نے ہی کنفگر کیا ہے بلکل ٹھیک کام کرتا ہے امریکہ میں بھی میرے سسرال والے دیکھ سکتے ہیں اور پاکستان میں بھی اکسس ہو رہا ہے۔۔۔

لیکن پاکستان والا سسٹم اکسس نہیں ہو رہا کوئی وجہ بتا سکتا ہے؟
میں ہوں نہ۔ میری آج ہی جوب لگی ہے ہی بھی کیمرے کا ہی کام کرتی ہے۔ میں آپ کو بتا دوں گی۔ :)
 
عبیر خان

محفلین
یہی تو پنگا ہے میں پاکستان والے روٹر کو اپنے کمپیوٹر پر ایکسس نہیں کر پا رہی مطلب پاکستانی پبلک ائی پی کی مدد سے لیکن ٹیم ویور کی مدد سے ایکسس کر لیتی ہوں
اگر ٹیم ویور سے آپ کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے تو پھر پریشان کیوں ہیں؟
آپ نے جس کمپنی سے سروس لی ہے اس سے بات کی ہے؟
 
Top