سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

لاریب مرزا

محفلین
کوئی بات نہیں لاریب مرزا آپ ہنس لو :cry2: :cry2::cry2: کاش آپ کی طبیعت بھی میری جیسی ہوتی تو آپ کو پتا لگتا ادھورے کام کا دکھ ککسا ہوتاا ہے۔۔۔ :hypnotized:
اررررے!!! حمیرا آپ کا مسئلہ سمجھ نہ آنے پہ ہنسی آئی تھی۔ ورنہ سچ تو یہ ہے کہ آپ کی ان چیزوں میں معلومات اور دلچسپی دیکھ کے مجھے حیرت اور خوشی ہوتی ہے۔ :)
 
اچھا اپنے آپ پر ہنسی رہی ہو :p
حیرت اور خوشی کیوں ہوتی ہے کیمرے تو ہمارے گھر پر لگے ہیں آپ کے گھر پر تو نہیں کہ :rollingonthefloor:
 
لاریب مرزا

محفلین
اچھا اپنے آپ پر ہنسی رہی ہو :p
حیرت اور خوشی کیوں ہوتی ہے کیمرے تو ہمارے گھر پر لگے ہیں آپ کے گھر پر تو نہیں کہ :rollingonthefloor:
ہنسی تو آپ پر ہی آئی تھی، آپ اسے میرے پہ ڈال دیں تو آپ کی چالاکی ہے۔ :p
باقی میں نے صرف کیمروں کی بات نہیں کی، موبائل فونز کی ایپلیکیشنز وغیرہ وغیرہ کی بھی بات کی..
مجھے کوئی دلچسپی نہیں ان چیزوں میں، تو دوسری خواتین کی دلچسپی دیکھ کے حیرت اور خوشی ہی ہو سکتی ہے۔ :)
 
تجمل حسین

محفلین
اس ماڈل کا یوزر مینوئیل
اتنا پرانا ماڈل اس میں تو فنکشنز ہی بہت ہیں۔ اگر یہ وہی ماڈل جو کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ یہ ماڈل جو آپ کی فراہم کردہ گائیڈ میں دکھایا گیا ہے یقیناََ سفیدرنگ کا ہے جس کے اوپر ایک انٹینا لگا ہوا ہے وائی فائی کے لیے۔
اب تو اس کے بعد تیسرا یا چوتھا ماڈل آچکا ہے پی ٹی سی ایل کا۔ :)

ویسے آپ کا ڈی وی آر کس کمپنی کاہے اور کونسا ماڈل ہے؟

ایڈیٹ:
اتنا پرانا ماڈل اس میں تو فنکشنز ہی بہت کم ہیں۔
معذرت! جلدی کی وجہ سے ایک لفظ رہ گیا تھا۔ :)
 
آخری تدوین:

حسیب

جی پرانا ہی ہے۔ میں نے دو ہزار دس میں نیٹ لگوایا تھا۔ اس وقت مجھے یہ موڈیم ملا تھا
 
معذرت جلدی کی وجہ سے اوپر والے مراسلے میں ایک لفظ رہ گیا تھا اس کی تدوین کردی ہے۔ صرف ایک لفظ کی۔ :)
 
حمیرا عدنان ۔ یہ سائٹ چیک کیجئے۔ آپ کا ڈی وی آر بھی اسے سپورٹ کرتا ہے۔

ربط سائٹ
شکریہ بھائی مسئلہ ٹھیک ہو گیا اب دیکھ سکتی ہوں اپنا گھر وہ راؤٹر کی پرابلم تھی آج راؤٹر تبدیل کیا ہے سٹیٹک آئی پی کی بھی ضرورت نہیں رہی :)
ڈی وی آر فری ddns ہوسٹ نیم دیتا ہے جسے آکٹیو کرنے سے آپ کو سٹیٹک آئی پی کی بھی ضرورت نہیں رہتی
 
مٹھائی ؟
 
چلو نس جاؤ کوئی مٹھائی شٹھائی نہیں ہے دو دن سے کھپ رہی تھی کسی نے ٹھیک مشورہ نہیں بتایا سب نے الگ الگ بتا کر مجھے کنفیوز کر دی تھا :laughing:
کام تو ہو گیا۔
وہ کیا کہا ہے کسی فرنگی نے۔۔۔
آل از ویل دیٹ اینڈز ویل۔
 
Top