سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

arifkarim

معطل
اللہ خیر کرے اتنے پنگے بھائی میں پاکستان جا کر ہی دیکھ لوں گی گھر :)
لیجئے آپ کا مسئلہ حل کر دیا ہے:
  1. اپنے روٹر میں جائیں اور NAT سیکشن منتخب کریں۔
  2. یہاں درج ذیل انفارمیشن اپنے سسٹم کے حساب سے ایڈ کر لیں:
    c000001.gif
  3. اگر روٹر میں کہیں فائر وال ہو تو اسکو بند کر دیں۔ اب آپ پبلک آئی پی سے اپنے سسٹم کو ایکسس کر سکتی ہیں:
    c000002.gif
  4. اوپر میرے پبلک آئی پی سے گھر کا سیٹلائیٹ باکس کھل رہا ہے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

حمیرا عدنان آپنے یہ حل چیک کیا؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
جی بھائی پورٹ فارورڈ کرنے کا یہ ہی میتھڈ ہے آپ کے پاس سٹیٹک آئی پی ہے جبکہ پاکستان میں گھر پر سٹیٹک آئی پی نہیں ہے
فی الوقت جو آئی پی ہے اسپر کوشش کریں۔ اگر کامیاب ہو جاتا ہے تو پھر ڈائنمک کا حل بھی چیک کرتا ہوں۔
 
یہ کویت میں جو چل رہا ہے نیٹ گئیر کا راؤٹر یے اور یہ اس کی کنفگریشن ہے ائی پی کیمرے کے ساتھ
Screenshot_2016-01-28-13-41-53_zpsutpscejf.png

یہ پورٹ کا سٹیٹس ہے
Screenshot_2016-01-28-13-48-14_zps99kof8m7.png
 
arifkarim

معطل
وہ راؤٹر اکسس کرنے کے لیے مجھے دیور کو بول کر کمپیوٹر چالو کرنا پڑے گا ٹیم ویور کے ذریعہ تصویر لینی ہو گی جو ابھی تو ممکن نہیں شام کو دیور آئے گا تو دیکھوں گی انشاءاللہ
وہی میں حیران تھا کہ مسئلہ پاکستانی روٹر میں ہے اور تصاویر کویتی روٹر کی دکھا رہی ہیں:ROFLMAO:
 
میں نے سوچا تھوڑا اپنی معلومات کا بھی رعب جھڑ لیا جائے کہ ایسے چھوٹے چھوٹے کام میں بھی کر لیتی ہوں:laughing:
لیکن پاکستان والے راؤٹر کی سمجھ نہیں آ رہی پورٹ فارورڈ بھی ٹھیک کرتی ہوں dmz settings پر بھی اپیلی کر کے دیکھا تھا dvr کے ائی پی کو
ویسے میرے کمپیوٹر پر پاکستانی پبلک آئی پی کے ذریعے راؤٹر اوپن ہونا چاہیے جو نہیں ہو رہا خیر میں نے آج فون کیا تھا راؤٹر تبدیل کرنے کا بولا ہے دیکھو کیا بنتا ہے
 
بہتر روٹر لینے سے یقیناً حل نکل آئے گا
 
ماڈل تبدیل کر لیں یہ ماڈل بہت کم فیچر دیتا ہے پھر بھی دیکھتا ہوں اگر میرے پاس پڑا ہوا تو کنفیگریشن چیک کر کے بتاتا ہوں۔
کیا ptcl والےنیٹ کو کسی دوسرے راؤٹر میں کنفگر کر سکتے ہیں
مطلب یہاں کویت میں جب آپ انٹرنیٹ کنکشن لیتے ہیں تو کمپنی والے آپ کو یوزر نیم اور پاسورڈ دے دیتے ہیں جو آپ کسی بھی راؤٹر میں کنفگر کر سکتے ہیں
کیا پاکستان میں بھی ایسے ہی کنکشن ملتا ہے یا ptcl کا راؤٹر خریدنا لازمی ہے؟
 
ویسے ایک حل یہ بھی ہے کہ پی ٹی سی ایل سے موڈم لے لیں اور راؤٹر اپنے مرضی کا لگا لیں۔ اور ویسے بھی آجکل ہر روٹر بریج موڈ میں یعنی بطور موڈم کے کام کر جاتا ہے۔
 
محمدصابر

محفلین
کیا ptcl والےنیٹ کو کسی دوسرے راؤٹر میں کنفگر کر سکتے ہیں
مطلب یہاں کویت میں جب آپ انٹرنیٹ کنکشن لیتے ہیں تو کمپنی والے آپ کو یوزر نیم اور پاسورڈ دے دیتے ہیں جو آپ کسی بھی راؤٹر میں کنفگر کر سکتے ہیں
کیا پاکستان میں بھی ایسے ہی کنکشن ملتا ہے یا ptcl کا راؤٹر خریدنا لازمی ہے؟
پی ٹی سی ایل کے پاس بھی ایک سے زیادہ ماڈل ہیں۔ ان کو استعمال کر سکتے ہیں۔
 
Top