جناب محمد زبیر صاحب اردو بلاگنگ والے سیکشن میں آپ نے کوئی چھ دھاگے کھولے ہیں اور سب میں صرف ایک بات مشترکہ ہے میرا بلاگ یا بلاگ کے لیے تھیم یا بلاگ میں مدد وغیرہ وغیرہ اگر آپ صرف ایک دھاگہ کھول لیتے اور اس میں سارے سوالات کر لیتے تو زیادہ مناسب تھا
مانا آپ نیو یوزر ہیں لیکن جناب محفل کے بھی کچھ...