اس رمضان المبارک کی بات ہے عدنان فجر کی نماز کے پڑھ کر آئے اور مجھے نماز کا واقعہ بتایا نماز کی دوسری رکعت میں امام صاحب قرآت کر رہے تھے اور ایک پاکستانی شخص کا موبائل فون بج اٹھا اور موصوف نے گانا بھی منی بدنام ہوئی والا لگایا ہوا تھا موبائل کا والیم بھی فل تھا موصوف فون کاٹ بھی نہیں رہے تھے...