نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    بہنا انہیں کوئی خاطر میں نہیں لا رہا۔بس انہیں حقیقت بتا رہے ہیں:p
  2. ہادیہ

    اک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا۔۔آنکھ حیران ہے کیاشخص زمانے سے اٹھا:(:(:(

    اک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا۔۔آنکھ حیران ہے کیاشخص زمانے سے اٹھا:(:(:(
  3. ہادیہ

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    اچھا آپ "بھائی" ہیں آپ کو یاد ہے آپ بھی بھائی ہیں:oops:۔۔ جب عیدی دینی تھی تو سب ایسے غائب ہوگئے جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cry::sneaky::( خیر اب تو وقت گزر گیا ہم نے بھی صبر کر لیا۔ اس لیے اب ہم سب سے کوئی بھی اچھی امید مت رکھیں:cool::p
  4. ہادیہ

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    السلام علیکم کیسی ہیں سب بہنیں اور فرینڈز؟ کیسی گزری سب کی عید؟ اور یہاں کے بھائیوں نے کوئی عیدی بھی دی یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو نمبری ہی ہوئی سب کے ساتھ؟
  5. ہادیہ

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون :crying3:
  6. ہادیہ

    مہندی ڈیزائن

    عید پر کیوں نہیں بہنا؟:eek: میں عید پر لازمی لگواتی ہوں ویسے نہیں:)
  7. ہادیہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    بہنا جنہیں آپ دشمنوں میں شمار کر رہی تھیں انہیں بھی بلائیں ذرا۔۔۔:p:D اتنے لوگوں کو ٹیگ کیا مجال ہے کوئی 2،3 کے علاوہ آیا ہو یہاں:oops:
  8. ہادیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ کی طرف دیکھ کر بھی لگتا ہے:rollingonthefloor:
  9. ہادیہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    ابن سعید بھیا آپ بھی باقی بھائی لوگوں ک طرح کنجوسسسسسس ہیں:(
  10. ہادیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    دن میں یہاں نا آئیں:rollingonthefloor:
  11. ہادیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میرا بھی:(:p
  12. ہادیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اس ٹائم کھا سکتے ہیں
  13. ہادیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    وہ کیسے؟:surprise: تصویریں ہی ہیں اس کینٹین میں:heehee: میں نے بھی لگا دیں:silly::rollingonthefloor:
  14. ہادیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

  15. ہادیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ماہی احمد
  16. ہادیہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    اتنے سب اس لیے تو اکھٹے کیے ہیں کہ عیدی "پوری" حصے میں آئے۔ آپ کو نہیں پتہ عیدی کے لیے پورا سال انتظار کرتے ہیں:rollingonthefloor:
  17. ہادیہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    سب بھائیوں کے لیے "عیدا" اور ہمارے لیے "عیدی":dancing::rollingonthefloor:
  18. ہادیہ

    مہندی ڈیزائن

    مجھے تو بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پسند ہے مہندی بھی اور مہندی والے ہاتھ بھی۔
  19. ہادیہ

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    ہاہاہاہا وہ تو عیدا کے لیے ہیں:rollingonthefloor:
Top