" جگنوؤں سی محفل کو ۔۔۔روشنی کے استعاروں کو میرا پیغام پہنچے کہ خلوص دل سے کی جانے والی کوشش کبھی بے ثمر نہیں رہتی۔۔!! "
اور
" مسکرائیے! مسکرانے کا سبب بنیں۔۔! ":love::love::love::love::love:
کیا خوبصورت الفاظ:love: اور سچے جذبات کی عکاسی سے بھرپور ایک عمدہ تحریر:love:۔۔ امیزنگ۔۔۔ ویل ڈن...