نیرنگ خیال سر جی اب جو مرضی ریٹنگ دیں اس تھریڈ کو۔:(
اور خبردار اب اگر کسی ممبر نے فی میلز کو "بہن" کہا تو۔ :oops::cautious:
ایسے بھائی ہوتے ہیں کسی نے بھی عیدی نہیں دی اور اس تھریڈ میں بھی نہیں آئے جو آئے انہوں نے بھی نہیں دی۔:(
دنیا کے نمبر ون کنجوس اس فورم میں پائے جاتے ہیں جس کو نہیں یقین...