ایڈمیشن فارم پر لگانے کے لیے 3 عدد تصویروں کی ضرورت ہوتی ہے وہی بنائی بلکہ بنوائی ہیں۔ اور جس قسم کی فوٹو گرافی آپ کرتے ہیں اس کے لیے اچھا سا جدید کیمرہ بھی ہو تب ہی مزا آتا ہے ۔ہمارے پاس ایسا کچھ نہیں ہے۔فون بھی نوکیا والا ہے:p۔
وعلیکم السلام۔اچھا انہوں نے یہ لکھا ہے
Hello. Someone who knows Persian and help me?"
I want to learn Urdu and this is very difficult. I need help"
بشکریہ گوگل ٹرانسلیٹر:D
به انجمن اردو خوش آمدید :)
اردو محفل میں خوش آمدید:)