میرے لیے یہ پہلا موقع ہے۔۔۔ اس لیے تجویز فل الحال کوئی خاص ذہن میں نہیں آرہی۔۔۔ کچھ دن پہلے سرچ کرتے ایک دو فورم دیکھے وہاں ممبرز کو مختلف رینکس دئیے گئے تھے جیسے کوئی موڈ تھا ،کوئی سپر موڈ تھا۔ کوئی ایکٹیو ممبر یا وی آئی پی ۔۔ (مجھے اتنا آئیڈیا تو نہیں کہ کس طرح انہیں یہ رینک دیئے گئے تھے مگر...
میری طرف سے بھی تمام انتظامیہ اور محفلین کو بہت بہت مبارک باد۔۔اللہ کرے ۔۔ سدا آباد رہے یہ خوبصورت سی محفل۔۔ اسکی رونقیں۔۔۔ دن دگنی رات چگنی ترقی کرےآمین ثم آمین
بہت بہت شکریہ:):)
آمین آمین
پرخلوص دعاؤں کے لیے جزاک اللہ خیرا:)
بہت شکریہ :):)
بہت بہت شکریہ:):)
وہ کیسے کروں؟ ابھی تو بالکل ہی اس میں نکمی ترین ہوں:)
ہاہاہا
بہنا اصل میں میں صرف چند ایک تھریڈ میں زیادہ جاتی ہوں کیونکہ مزا ہی وہاں آتا ہے۔ باقی سیاسی اور اس طرح کے اوکھے اوکھے تھریڈ میں میرا کام ہی کوئی نہیں کیونکہ وہاں گپیں نہیں لگائی جاسکتی۔۔
شکریہ شکریہ۔جزاک اللہ :)
:love:
میری رائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے باقی کچھ لکھیں پھر میں لکھتی ہوں۔۔
فی الحال تو یہی کہوں گی جب آپ اچھے تو سب اچھے ۔۔۔ لیکن ضروری بھی نہیں کہ سب اچھے ہی ملیں اگر ہم اچھے ہی ہوں۔۔۔