الطاف حسین کی وضاحت کے بعد خدشات دور ہوگئے، علمائے کرام
احمدیوں ، قادیانیوں کے متعلق میڈیا میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کی وضاحت کی گئی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کوئی مسلمان اس وقت تک مسلمان نہیں ہوسکتا جب تک وہ اللہ کی وحدانیت اور حضرت محمدﷺ کے آخری نبی ہونے پر کامل یقین نہ رکھے...