کیا سعودیہ والے زیادہ مسلمان ہیں جو ہم ان کے ساتھ عید منانا شروع کر دیں۔
اور مسجد قاسم علی خان کے جاہل مُلا مقتی منیب الرحمان صاحب کی کردار کشی کے لئے ایسا کر تے ہیں۔
"حیدر آباد میں مسجد کا گھیراو" میں حیدرآباد کے قلب میں موجود ہوں اور حیدر آباد میں کوئی ایسا واقعہ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی یہ خبر کسی اور اخبار میں ہے
ہوش مند لوگ اس کو پڑھ کراپنا وقت برباد نہ کریں۔ شکریہ
زرد صحافت کا نمونہ، انتہائی نا قابل اعتبار، بے سر و پا اور ادھوری خبروں اور نت نئے فتووں کا منبع "روزنامہ امّت" اور کیا اس کے نام نہاد رپورٹر۔ خبروں اور لغویات میں کوئی تو فرق باقی رہنا چاہیے۔
ہوش مند لوگ اس کو پڑھ کراپنا وقت برباد نہ کریں۔ شکریہ