متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے بارے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے لندن میں ایم کیو ایم کے بارے میں جن مثبت خیالات کا اظہار کیا ہے وہ خوش آئند ہیں اوران مثبت خیالات سے مفاہمت کی فضا پروان چڑھے گی۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ...