یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ دہشت گردوں کی زد میں معصوم بچیوں کے اسکول اور اب اسلامی یونیورسٹی کیوں آرہے ہیں۔اصل میں یہ دہشت گرد نہیں چاہتے کہ ہمارا ملک ترقی کرے۔ان کی مجرمانہ مقاصد ہیں ۔لیکن ہمارے ملک کا ایک بڑا باشعور اور تعلیم یافتہ طبقہ اچھی طرح سمجھ گیا ہے کہ ان کارروائیوں میں بیرونی ہاتھ...