نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    دہلی سے گورکھپور کا سفرنامہ

    ۔۔۔۔ یہاں بنگالیوں کی بھی خاصی تعداد ہے اور اس کے آثار جا بجا یہاں دکھائی دیتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو محاورے میں آثار اور اثرات مکمل طور پر ہم معنی نہیں ہیں۔
  2. محمد یعقوب آسی

    دہلی سے گورکھپور کا سفرنامہ

    ۔۔ بات چیت اور بحث و مباحثہ کے بعد رات کو ہم لوگ گھومنے نکل جاتے اسٹیشن کے قریب کھوکھے میں چائے پی جاتی ،سگریٹ والے سگریٹ کے دھوئیں کے مرغولے اڑاتے ،کچھ دیر خوش گپیاں ہوتی اور پھر بائک اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں کا مزہ لیتے ہوئے واپس آ جاتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اس میں یا تو سارے جملے فعل معروف میں لکھیں یا پھر...
  3. محمد یعقوب آسی

    دہلی سے گورکھپور کا سفرنامہ

    ۔۔۔ اپنے لئے کہیں "میں" کا صیغہ ہے اور کہیں "ہم" کا۔ اس سے کوئی تاثر نہیں بن پا رہا۔ ایک فن پارے میں ایک صیغے کو اپنائیے ۔ ۔۔۔ نہ ڈھول نہ تاشے ۔۔ ۔۔ پر رونق کافی ہے، جیسے پر بہار، پر سوز، پر فضا، وغیرہ میں ہے۔ پر از رونق کا تکلف کرنے کی ضرورت نہیں۔ ۔۔ علمی استدلال کو قبول کرنے میں مانع ہے۔ یا ۔۔...
  4. محمد یعقوب آسی

    دہلی سے گورکھپور کا سفرنامہ

    ۔۔ سیروا فی الارض ۔۔۔ واو کے بعد جو الف موجود ہے وہ پڑھنے میں نہیں آتا مگر لکھنے میں آئے گا۔ کہ قرآن شریف میں اس کی املاء یہی ہے۔ ۔۔ بہانہ ۔۔۔ ہائے ہوز کے ساتھ ہے الف کے ساتھ نہیں۔ وہ بہانا ہوتا ہے جیسے پانی وغیرہ بہانا یا پانی میں بہانا وغیرہ۔ ۔۔ بذریعہ ٹرین ۔۔ یہ کسی غیر ادیب کے لئے تو شاید...
  5. محمد یعقوب آسی

    ملو جلدی کہیں نہ اجنبی تم بن کے رہ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح و تنقید

    جناب الف عین کی جانب سے ’’اتفاق‘‘ کا اظہار میرے اعتماد کو تقویت دیتا ہے۔ آداب!
  6. محمد یعقوب آسی

    ملو جلدی کہیں نہ اجنبی تم بن کے رہ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح و تنقید

    بحر تو خیر نبھ رہی ہے (نہ : دوحرفی کے ساتھ)۔ ایک جگہ’’کہ‘‘ کو ’’کے‘‘ لکھا ہے۔ اس غلطی کا رواج بھی نیا نیا ہوا ہے، کچھ لوگ ’’کے‘‘ کو ’’کہ‘‘ اور ’’نہ‘‘ کو ’’نا‘‘ یا ’’ناں‘‘ لکھ دیتے ہیں، وہ بھی درست نہیں۔ ابن رضا نے ٹھیک کہا کہ ’’نہ‘‘ کو یک حرفی باندھنا ہی مقبول ہے۔ کئی بار بات ہو چکی بارے...
  7. محمد یعقوب آسی

    "دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی"

    بہت شکریہ ۔۔ میری پسند آوری آپ کے فن پارے کی پسندیدگی اس کا حق ہے۔
  8. محمد یعقوب آسی

    فیض کی اس نظم کی بحر کیا ہے؟

    میرا تجربہ تو یہی کہتا ہے۔ آپ کی صحت اگر اجازت دے تو ست بسم اللہ!
  9. محمد یعقوب آسی

    فیض کی اس نظم کی بحر کیا ہے؟

    ناقدین کی اپنی بادشاہی ہے، جسے چاہیں اختیار دے دیں، جسے چاہیں محروم کر دیں۔ جسے چاہیں پابند کر دیں، جسے چاہیں آزادی عطا فرما دیں۔
  10. محمد یعقوب آسی

    "دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی"

    بہت خوب جناب راجا صاحب!
  11. محمد یعقوب آسی

    اقبال اقبال کی نظم شمع اور شاعر سے انتخاب

    جزا ک اللہ جناب طارق شاہ صاحب۔
  12. محمد یعقوب آسی

    اقبال اقبال کی نظم شمع اور شاعر سے انتخاب

    جناب محمد وارث کی خصوصی توجہ کا طالب ہوں۔ علامہ صاحب کی اس نظم کا پہلا بند (مشمول: بانگَ درا) شمع اور شاعر (فروري 1912ء( شاعر دوش مي گفتم بہ شمع منزل ويران خويش گيسوے تو از پر پروانہ دارد شانہ اے درجہاں مثل چراغ لالہ صحراستم نے نصيب محفلے نے قسمت کاشانہ اے مدتے مانند تو من ہم نفس مي سوختم در...
  13. محمد یعقوب آسی

    پاکستانی خفیہ ایجنسی کو بلیک واٹر ایجنٹوں کو گرفتار کرنیکی ہدایت،رپورٹ

    امریکہ کے پوتے پڑپوتے ہی تو اسلام آباد کو آباد رکھے ہوئے ہیں! :bee:
  14. محمد یعقوب آسی

    فیض کی اس نظم کی بحر کیا ہے؟

    شکریہ جناب لیکن آزاد نظم میں ’’مصرعوں‘‘ کی ضخامت برابر نہیں ہوتی، معرٰی نظم میں برابر ہوتی ہے۔ اور یہ بھی اکثر دیکھا گیا ہے کہ آزاد نظم میں مثال کے طور پر ایک رکن ’’فاعلاتن‘‘ کو بنیاد بنایا گیا۔ ہر مصرعے یا سطر کا اختتام ’’تن‘‘ پر نہیں بھی ہوتا، اور نظم کچھ یوں بھی چلتی ہے، مثلاً: فاعلاتن...
  15. محمد یعقوب آسی

    پاکستانی خفیہ ایجنسی کو بلیک واٹر ایجنٹوں کو گرفتار کرنیکی ہدایت،رپورٹ

    عوامی سطح پر امریکہ کے اعتبار کی ایک مثال: میرا پوتا عمر تقریباً سولہ مہینے اپنی تقریباً ہم عمر تایازاد کو اکثر مارنے کاٹنے کو دوڑتا ہے، اور کوئی روکے تو خود چلانے لگتا ہے۔ گھر میں اس (پوتے) کا نام امریکہ پڑا ہوا ہے۔ امریکی سرکار کے اہل کار کا فرضِ منصبی ہے کہ وہ ’’اپنی‘‘ حکومت کے حق میں بات...
  16. محمد یعقوب آسی

    پاکستانی خفیہ ایجنسی کو بلیک واٹر ایجنٹوں کو گرفتار کرنیکی ہدایت،رپورٹ

    پاکستان کو کیا کسی کو بھی کوئی نہیں دیتا! اور کہیں دیتا ہے تو اس سے کہیں زیادہ لے جاتا ہے، یا پھر پوری قوم کو اغوا کر لیتا ہے۔ جیسے فلپائن کو اغوا کر لیا گیا، حالانکہ وہ امریکہ کے ہم مذہب ہیں۔
  17. محمد یعقوب آسی

    پاکستانی خفیہ ایجنسی کو بلیک واٹر ایجنٹوں کو گرفتار کرنیکی ہدایت،رپورٹ

    ۔۔۔ جتھوں منگیا پِنیا کھائیے اوتھے دَھون اتانہہ نہیں ہوندی ۔۔۔ (طارق بصیر) ۔۔۔
  18. محمد یعقوب آسی

    فیض کی اس نظم کی بحر کیا ہے؟

    ہم تو ’“اطلاق بہ سہولت‘‘ کے قائل ہیں، یار لوگوں کا فرمانا سر آنکھوں پر۔ ویسے آپس کی بات ہے ’’اہلِ قواعد‘‘ تو ’“مفاعلاتن‘‘ رکن مانتے ہی نہیں! پر ہم مانتے ہیں اور اس بحر (مفاعلاتن مکرر) کو ’’بحرِ مرغوب‘‘ کے نام سے جانتے بھی ہیں۔
  19. محمد یعقوب آسی

    فیض کی اس نظم کی بحر کیا ہے؟

    بات ایک ہی ہے جیسے بھی کہہ لیں۔
  20. محمد یعقوب آسی

    پنجابی زبان دے حروف تہجی

    اک گل میں کہندا ہوندا آں۔ زبان کوئی ہووے، اس دی لپی کوئی وی ہووے؛ اوہ اپنی وجہوں کوئی شے نہیں۔ اس دی اصل طاقت، زندگی، جان اوس رہتل وچ ہوندی اے جس دی اوہ زبان اے۔ زبان والیاں وچ ای جان نہ رہوے تے زبان کیہ کرے گی؟ کلاسیکی ادب گرمکھی وچ وی ہووے گا، مینوں ایس لئی نہیں پتہ جو میں گرمکھی پڑھ ای نہیں...
Top