بجا ارشاد، تاہم ایک گزارش ضرور کروں گا کہ’’ گنجائش نکالنا‘‘ اور ’’تصرف سے کام لینا‘‘ یہ ظاہر کرتا ہے کہ بات اپنے معیار سے ہٹی ہوئی ضرور ہے، چاہے تھوڑی سی ہٹی ہوئی ہے۔ تو پھر اس کو ’’خارج از وزن‘‘ قرار دینے میں صرف ایک چیز مانع لگتی ہے؛ شاعر کون ہے؟ اگر کوئی غیر معروف ہے تو ’’خارج از وزن‘‘ ہے ،...