نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    آپ کو راز کی بات بتائیں!؟ آپ کی ’’پیرنی‘‘ اتفاق سے اس فقیر کی ’’برخوردارنی‘‘ واقع ہوئی ہیں، اور ان کی برخورداری کا یہی عالم رہا تو بہت جلد ’’ترقی پا کر‘‘ ’’پیرنی فقیرنی‘‘ کے منصبِ جلیلہ پر فائز ہوں گی۔ انتباہ: اس بات کی ’’آر۔ ایف۔جی۔ ٹی وی‘‘ کو کانوں کاں خبر نہ ہونے پائے!
  2. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    یعنی؟ آپ ’’مریدِ اہلِ مدحت‘‘ قرار پاتے ہیں۔ چلئے، ابھی کچھ دِن مزے کر لیجئے کہ آپ کی ’’پیرنی‘‘ کا لیپ ٹاپ عینی شاہ کے قبضے میں ہے۔ بعد ازاں کیا ظہور میں آتا ہے، وہ آپ جانئے!
  3. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بہت آداب جناب قیصرانی صاحب۔ کل ہی عزیزہ عینی شاہ سے یاہو پر کچھ دیر بات ہوئی۔ وہ بھی گیلانی خاندان سے ہیں اور ان کا اسلوبِ گفتگو بھی سارہ بشارت گیلانی سے ملتا جلتا ہے۔
  4. محمد یعقوب آسی

    سُورج کو چراغ ۔۔ علامہ اقبال (فکر و فن) کی تفہیم

    اتفاق دیکھئے کہ اکبر حسین اکبر کے صاحب زادے عشرت حسین کا معاملہ بھی کچھ کچھ ایسا ہی رہا۔ کل یا پرسوں کی بات ہے ایک نوجوان کہنے لگا: ’’آپ جنابِ فلاں کو جانتے ہیں؟‘‘، کہا: ’’نہیں!‘‘ بولے: ’’وہ حضرت فلاں کے صاحب زادے ہیں، فلاں کے شاگرد ہیں، فلاں سے بیعت ہیں، فلاں استاد سے شعر میں اصلاح لیا کرتے...
  5. محمد یعقوب آسی

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    کچھ ہور کم آ پئے سن، تے پھر چل و چل۔ کل پرسوں سوچیا سی اگانہہ ٹرئیے پر ۔۔۔ اللہ کیتا تے چھیتی ایس ’’لغت نما‘‘ نوں اگے چلاواں گے۔ اج کل علامہ صاحب دی فارسی شاعری وچوں سوکھیاں سوکھیاں شیواں لبھ کے پنجابی شاعری وچہ ترجمے دی کوشش کر رہیا آں۔
  6. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    عینی شاہ سے ملئے ۔۔
  7. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    مجھے یقین ہے کہ آپ کو غصہ انگریزی میں نہیں آتا ہو گا۔
  8. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    آداب، جناب نیرنگِ خیال صاحب۔
  9. محمد یعقوب آسی

    یہ قیل و قال و این و آں، یہ زمزمہ فضول ہے

    میں کچھ لکھنے لگا تھا، وہ انٹرنیٹ ہی بیٹھ گیا۔ نعت پر بات کرنا (جس طرح آپ چاہ رہے ہیں: تنقیدی نکتۂ نظر سے) بہت مشکل ہے۔ زبان و بیان کے لحاظ سے آپ کی یہ کوشش بلاشبہ قابلِ تحسین ہے۔ اور ممدوحِ کائنات ﷺ کے ذکر میں بھی احترام کا اہتمام دکھائی دیتا ہے۔ سچی بات یہ ہے کہ میں اس پر شاید کوئی اضافہ نہ...
  10. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب ’’ٹیگ نامہ‘‘ کے سلسلے میں کچھ مدد فرمائیے گا کہ یہ کیسے کرنا ہوتا ہے؟
  11. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    گاہے گاہے باز خوان پچیس سال پہلے کی ایک نعتیہ نظم وہ روشنی ہے محبتوں کا امیں محمد ﷺ کا نامِ نامی ادا کروں جب تو ہونٹ مل جائیں دونوں ایسے کہ درمیاں سے ہوا نہ گزرے قلم سے لکھوں جو اسمِ احمدﷺ تو نوکِ خامہ کی روشنائی سے روشنی کی شعاعیں پھوٹیں زمیں سے تا عرش نور کا سیلِ بے کراں ہے ہر ایک منزل پہ...
  12. محمد یعقوب آسی

    یہ قیل و قال و این و آں، یہ زمزمہ فضول ہے

    لئو، شاہ جی ہور سنو! کیوں شرمندہ کر رہے او سرکار!
  13. محمد یعقوب آسی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    ہم اس بے تحاشا ہنسی کی وجہ جاننے سے قاصر ہیں۔ اگر ’’کتے‘‘ غلطی پر ہیں، تو ذمہ داری شاہ جی (پطرس بخاری) کی، اور اگر وہ خود غلطی پر ہیں تو بھی۔ اگر مضمون کمپوز کرنے والے نے کہیں املا میں ڈنڈیاں بلکہ ’’پگ ڈنڈیاں‘‘ ماری ہوں تو ۔۔۔ چلئے وہ بھی اپنے ذمے! مگر آپ کی یہ جو خطرناک کیفیت ہو رہی ہے ہنسی...
  14. محمد یعقوب آسی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    ہن ایہ تہاڈی ’’میں‘‘ دا پتہ نہیں کیہ معنٰی اے۔ جو وی اے ٹھیک ای ہووے گا۔
  15. محمد یعقوب آسی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    اس جملے کا لطف لیجئے، صاحبان! اتنے میں ایک موڑ پر سے جو مڑے تو سامنے ایک بکری بندھی تھی۔ ذرا تصور ملاحظہ ہو آنکھوں نے اسے بھی کتا دیکھا، ایک تو کتا اور پھر بکری کی جسامت کا۔ گویا بہت ہی کتا۔ ۔۔۔۔
  16. محمد یعقوب آسی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    ’’کتے‘‘ از پطرس بخاری اعتذار: یہ کاپی پیسٹ کِیا ہے ۔ اغلاط اگر پائی جائیں تو ان کے لئے پیشگی معذرت (محمد یعقوب آسی)۔ علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں سے دریافت کیا۔ خود سرکھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کافائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجئے دودھ دیتی ہے۔ بکری کو لیجئے،...
  17. محمد یعقوب آسی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    ایہو جیہی کوئی گل نہیں ہوئی، چوہدری صاحب۔ جیوندے رہو، اللہ ہور خوشیاں دیوے۔ دوست عزت دیندے نیں، اللہ ایہناں نوں ہور عزت دیوے۔ میں تے کھلا ڈلھا جہیا بندہ آں چوہدری صاحب۔ خوش رہیا کرو۔
Top