نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    شرح دیوانِ غالب نظم طباطبائی

    کیا یہ شرح مکمل ٹائپ ہو چکی ہے؟
  2. محمد تابش صدیقی

    تاسف لیاقت علی عاصم انتقال فرما گئے۔

    کل ہی ان کا آخری مجموعہ کلام شائع ہوا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تاسف لیاقت علی عاصم انتقال فرما گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون دورِ حاضر کے معتبر شعراء میں سے ایک صاحبِ طرز شاعر محترم لیاقت علی عاصم خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ تدفین بعد نماز ظہر محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں ادا کی جائے گی۔ دعا کو بے اثر جانا ہے آخر بہت جی کر بھی مر جانا ہے آخر لیاقت علی عاؔصم
  4. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کم از کم پاکستان دونوں میچز جیتے اور انگلینڈ 1 میچ ہارے
  5. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    معلوم ہوتا ہے کہ ان ٹیمز میں ہارنے کا مقابلہ ہونا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ایک وجہ شاید یہی ہو کہ کھلاڑی اسے محتاط کھیلتے ہیں، اور دوسرے اینڈ سے سکور کرنے کے چکر میں وکٹس دیتے رہتے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پاکستانی انگلینڈ والے میچ میں سپورٹ کریں گے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    راہول 48 پر آؤٹ 98 پر 2
  9. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انڈیا کا محتاط آغاز
  10. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    جو ٹیم کسی سے نہیں ہارتی، اسے ہم ہراتے ہیں، اور جو کسی سے نہیں جیتتی، اس سے ۔۔۔ اللہ خیر کرے، اگلا میچ افغانستان سے ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پروفیسر ڈینو کا چھکا
  12. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    مبارک ہو۔ سرفراز نے میچ جتوا دیا۔ الحمد للہ
  13. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بالآخر میچ آخری اوور تک پہنچا دیا گیا۔ رن ریٹ کا لالچ تو کبھی کیا ہی نہیں ہم نے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ کوئی وقت ہے رن آؤٹ ہونے کا؟
  15. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    فرقان احمد بھائی آپ کے 38 رہ گئے
  16. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    قوم کا سکون یا بے سکونی ہار جیت سے مبرا ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    50 باقی ہونے سے پہلے تک وکٹ بچانا زیادہ اہم ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    جاری رکھیے۔ ذرا یہ میچ ہو جائے تو پھر اک ساتھ پڑھ لیں گے
Top