نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا
وہ بھی کیا زمانہ تھا کہ لوگوں کا تعارُف اُن کی شرافت، نجابت، اخلاق، کردار اور کارناموں سے ہوتا تھا۔ اب تو تعارُف بھی ’تعارُفی کارڈ‘ سے ہوتا ہے۔ جدید سرکاری ، نیم سرکاری اور غیر سرکاری محافلِ مذاکرہ ہوں، اہم اجلاس ہوں یا غیر اہم اجتماعات، ان کے شرکا تقریب کے...
بالکل اسی وجہ سے لڑی بھی کہا جاتا ہے۔
اور جس طرح تھریڈ سٹارٹ کیا جاتا ہے، اسی طرح لڑی بنائی جاتی ہے، یا لڑی کا آغاز کیا جاتا ہے۔ آپ کی شکایت سمجھ نہیں آئی۔
فی الحال غصہ میں تو آپ معلوم ہوتے ہیں۔ :)