نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    وعلیکم السلام ۔۔۔ میں ہوں نہ ۔۔;)
  2. سارہ خان

    دھنک کے رنگ

  3. سارہ خان

    دھنک کے رنگ

  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    اس وقت تو مجھے بھی فرصت ہوتی ہے ۔۔
  5. سارہ خان

    rainbow جیولری

    شمشاد بھائی خرچہ تو تب ہوگا جب بھابی دیکھیں گی ۔۔:tongue: آپ کے دیکھنے سے کیا ہوگا بس ان سے دور رکھیئے گا ۔۔۔:)
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ہلہ گلہ نہیں محفل پر اس وقت ۔۔خاموشی سی ہے ۔۔۔
  7. سارہ خان

    rainbow جیولری

    خوبصورت ۔۔۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    مان لیتے ہیں آپ کی بات ۔۔
  9. سارہ خان

    آج کیا پکائیں/پکایا

    ناشتے میں آملیٹ ۔۔ اور لنچ کے لئے کریلے پیاز بنائے ہیں ۔۔۔۔
  10. سارہ خان

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    کچھ بھی ہو ان کی بوریت نے ہی اس دھاگے کو دلچسپ بنایا ۔۔۔:tongue:
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    گئی گذری ہو گئی اب تو استاد محترم نے جو لکھی بے خودی میں کی گئی غلطی ۔۔
  12. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    مین نے حساب کیا تو زونی والا جواب ہی بنا یعنی ایک ایک سیب ۔۔ پہلے درخت سے تین سیب دوسرے سے نو ہوگئے 12 تیسرے سے جتنے بھی توڑے تعداد ہوئی 5 گنا یعنی 60 آخری سے توڑے 5 ۔۔۔ ہوگئے 65 ۔۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    قسمت اچھی تھی کہ بروقت غلطی کا پتا چل گیا ۔۔۔
  14. سارہ خان

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    محفل کی فضا دلچسپ۔۔۔ وجہ عزیز امین ۔۔۔;)
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    طبیعت ہی ایسی پائی ہے کیا کروں ۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    سارہ تو بالکل ذہین نہیں ۔۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    رہنے دیں شمشاد بھائی کیا ذہین نہیں ہیں ۔۔۔
  18. سارہ خان

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    یہ کہاں رہ گئے عزیز امین ۔۔۔ سب کے مشوروں پر عمل کا سوچ کر کہیں شادی تو نہیں کرنے چلے گئے ۔۔۔:tongue:
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ہم تو تنگ آگئے ان کے چکروں سے ۔۔۔
Top