میں تو اس کے تھوڑی دیر بعد ہی اٹھ گئی تھی ۔۔ ابھی کچھ دن امی کہیں گئی ہوئی تھیں تو رات کو دیر دیر تک بیٹھ کر مزے کر لیئے تھے ۔۔۔:tongue: اب امی آ گئیں تو بقول حجاب میں واپس اپنی اوقات پر آ گئی ہوں ۔۔یعنی ٹھیک 12 بجے اٹھ جاتی ہوں ۔۔:(۔۔ فرزانہ سسٹر کو میرا سلام کہا تھا آپ نے ؟