اس شعر کی تشریح تو بہت سے انداز میں ہو سکتی ہے ۔۔ انکل آپ نے خود ہی بہت اچھی تشریح کی ہے ۔۔
میرے خیال میں اس میں کہا گیا ہے کہ اللہ کی قدرت کو سمجھنے کے لئے ہر چیز کو دیکھنا ضروری نہیں اگر ہم کوئی ایک چیز مثلاً صرف پانی کی حقیقت پر ہی غور کریں ۔۔ اس کا بہنا برسنا ۔۔ چشموں سے نکلنا ۔۔سمندروں...