اوہ۔۔۔۔۔۔ فخر نوید۔۔۔۔! ابھی ایک دوست کی مدد سے آپ کے سوال کو ٹھیک سے سمجھا۔۔۔۔۔ آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی اپنی ویب پر یہ سہولت کیسے میسر آئے۔۔۔۔ بہت معذرت۔۔! :(
اس کے تیکنیکی جواب کے لیے ماہرین کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔ آپ بھی اور میں بھی۔۔۔۔۔! :)
ہر دھاگہ کے اوپر جو روابط ہیں، ان میں ایک ہے: "موضوع کے اختیارات"۔
اس پر کلک کریں تو اس کے منیو میں ایک آپشن ہے: "یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجیں"۔ شاید آپ یہی پوچھنا چاہتے تھے۔ لیکن یہ جملہ سمجھ نہیں آیا:
عروض؟؟؟ بہت نام سنا ہے اس کا لیکن آج تک نہیں جان سکا کہ یہ اصل میں کیا چیز ہے؟ :(
مرض اور اس کے علاج پر سنجیدگی سے توجہ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اب آپ ائیرپورٹ استعمال کریں یا نہ کریں، لیکن آپ کے شہر والوں نے ایک کارنامہ تو سرانجام دے ہی دیا نا۔۔۔۔۔
اسی لیے تو نئی غزل نہیں آرہی کہ ہم سے بہتر سخن ور آگئے ہیں۔۔۔۔۔ نوید صادق کے تو کیا ہی کہنے۔۔۔۔
اور آپ کے سینے میں سانس لینے پر ہوک سی کیوں اٹھنے لگی؟؟؟ تمباکو نوشی ترک کردیں۔۔۔۔ :grin: سیالکوٹ کا ائیرپورٹ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔!
ابھی ہمارے کام کا پہلا مرحلہ ہے۔ اس وقت صرف انگریزی الفاظ اور ان کے اردو معانی لیے جارہے ہیں۔۔۔ اگر ابھی گرامر کے ساتھ کریں گے تو وقت زیادہ لگ جائے گا۔
اگلے مرحلے میں یہ اضافی کام بھی کریں گے ان شاء اللہ