نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ہوگئی تمہاری واپسی۔۔۔۔۔ شکر ہے۔۔۔! جی شمشاد بھائی۔ آج یہاں صبح سے نیٹ بند پڑا تھا۔۔۔۔۔۔ ابھی ہی رحم آیا ہے اسے۔ کوئی بات نہیں۔۔۔ میں پوچھ لیتا ہوں۔۔۔ :) کیا حال اور حالات ہیں؟
  2. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  3. عمار ابن ضیا

    طلسم ہوشربا تبصرے

    جبھی اس سائٹ کا نام نہیں لیا ہے میں نے۔ :lll: اچھا۔۔۔ دیکھیں، سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اندازِ تحریر قدیم ہے۔ اگر چھوٹی موٹی گرامر کی یا ٹائپنگ کی غلطیاں ہمیں نظر آ بھی جائیں تو ان کو درست کیا جاتا ہے لیکن اردو کے متروک الفاظ یا فارسی کے الفاظ میں اگر کوئی غلطی ہو تو اس کو پہچاننا قدرے مشکل کام...
  4. عمار ابن ضیا

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    وعلیکم آداب بھائی جی۔۔۔۔! آپ جیسے قابل فاضل شاعر، افسانہ نگار، کالم نگار، خطاط، مصور کے سامنے مجھ ناچیز کی کیا اہمیت، اسی لیے تھوڑی جھجھک تو ہوتی ہے نا۔۔۔۔! :) یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ کا ذریعہ معاش غالب کی صورت نہیں۔۔۔ بلکہ ایک اہم پروفیشن اختیار کیا ہے۔۔۔ آپ کی مزید شاعری کا انتظار رہے گا۔ اور...
  5. عمار ابن ضیا

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    شکر ہے کہ آپ نے آپ کو صرف حسِ مزاح سے تعبیر کیا، مجھے ڈر تھا کہ کہیں گستاخی نہ قرار پائے۔ ویسے آپ کی مصروفیات کیا ہیں؟
  6. عمار ابن ضیا

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    اچھا گستاخی معاف یہ بتایئے تو سہی۔۔۔۔! ان 5 میموں (اردو والے "م" کی جمع، انگریزی والی "میم" نہیں) ;) کا راز کیا ہے؟
  7. عمار ابن ضیا

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    خوش آمدید بلال۔ امید ہے کہ اردو محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  8. عمار ابن ضیا

    قائد تجھے میرا سلام

    زونی! شاید آپ نے کچھ زیادہ ہی دل پر لے لی بات۔۔۔۔۔۔ ہم نے بھی جنرل بات کی تھی۔۔۔ ایسی ویسی کوئی بات نہیں ہے!
  9. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    :rolleyes: کیا ہوا حال کو جو "بس" والا ٹھیک ہے۔
  10. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    چلیں شمشاد بھائی! آپ جائیے اب دفتر کو۔۔۔۔۔ اور یہ جیہ! صبح صبح۔۔۔۔۔۔۔۔؟ سلام عرض ہے۔ کیا حال ہیں بہنا؟
  11. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    زینب کی چار چھٹیاں بھی پوری ہوچکی ہیں۔۔۔۔۔۔!
  12. عمار ابن ضیا

    طلسم ہوشربا تبصرے

    وارث بھائی! اغلاط کا ذکر تو میں نے پہلے ہی کیا تھا کیونکہ جب مطالعہ کرنے بیٹھا تھا تو شروع کے دس صفحات میں اس قدر غلطیاں تھی کہ پوری پوری عبارات مبہم تھیں۔۔۔ عجیب کام کیا ہے ان لوگوں نے۔ لگتا ہے کہ پروف ریڈنگ کی ایک نظر ڈالنا بھی گوارا نہیں کی ہے۔۔۔۔۔!
  13. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  14. عمار ابن ضیا

    پلیز ماہرین تازہ کلام کی اصلاح کریں:

    ارے واہ جناب! آپ نے تو بہت خوبصورتی سے غزل کو وزن میں کردیا۔۔۔۔! میں تو سمجھا تھا کہ نہ ہوسکے گی۔۔۔۔۔ بہت خوب
  15. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    صبح بخیر۔۔۔۔ جی تھوڑی دیر ہوگئی۔ یاد رکھنے کا شکریہ۔ :) ابھی تو استاذِ من بھی تشریف رکھتے ہیں اور شمشاد بھائی بھی۔۔۔!
  16. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    لیجئے۔۔۔۔۔۔ آپ کا دوست آگیا۔۔۔۔۔ اب آپ موجود ہیں تو آجایئے۔
  17. عمار ابن ضیا

    طلسم ہوشربا تبصرے

    اس کا شاید الگ دھاگہ بنانا پڑے۔۔۔۔۔۔۔ یا نبیل بھیا مناسب سمجھیں تو ایک ذیلی زمرہ سیٹ کردیں۔۔۔! میں نے بھی 61 سے 80 تک صفحات اتار لیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کل میں کام شروع کروں گا ان شاء اللہ۔
  18. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اچھا۔۔۔۔ آپ صبح تھوڑی دیر تک نظر آئے تو میں سمجھا، شاید چھٹی ہے، اس لیے بیٹھے ہیں۔۔۔۔ میں بھی بس تھوڑی دیر چکر لگانے آگیا۔۔۔ اب جارہا ہوں دوبارہ۔
Top