ٹھیک ہے۔۔۔۔۔ پروف ریڈر کے سر پر ڈال دیں لیکن اس کو طلسم ہوشربا کہیں سے اسکین کرکے فراہم کرنی پڑے گی۔ پروف ریڈنگ میں اس طلسم ہوشربا پر قطعی بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
کام شروع کردیں۔ اللہ مالک ہے۔
اوہ۔۔۔ بہت بہت شکریہ بہنا۔۔۔۔۔ مجھے یہی شک ہورہا تھا لیکن اس لیے نہیں کہا کہ کنفرم نہیں تھا۔۔۔۔۔۔ ادھر اتنی دیر سے اے ٹی وی کے پروگرامز سرچ کررہا تھا کہ سکھاں کی ٹائمنگ ملے۔۔۔۔
وہ کوئی ڈیڑھ/ دو مہینہ پہلے دیکھا ہوگا آپ نے۔۔۔ ویسے میں ڈرامے دیکھا نہیں کرتا لیکن چینل بدلتے ہوئے اکثر یہ ڈرامہ آتا نظر آیا ہے۔۔۔۔۔۔ اب میں اس کی تفصیل بتانے لگا تو یہ تعزیت والا دھاگہ نہیں رہے گا۔۔۔۔ :)